رجب بٹ

رجب بٹ کو پولیس پروٹوکول دینے کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(شوبز ڈیسک )یوٹیوبر رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررہوگئی۔ رجسٹرار آفس لاہور ہائی کورٹ نے کیس کل 11 مئی کو سماعت کے لیے مقرر کرکے کاز لسٹ جاری کردی۔جسٹس طارق سلیم مزید پڑھیں

نورا فتیحی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب میں بھارتی اداکارہ نورا فتیحی بھی پرفارم کریں گی

ٹورنٹو (شوبز ڈیسک )بھارتی اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم اور گائیں گی۔کینیڈا میں ہونے والی یہ افتتاحی تقریب فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گرد موجود جوش و خروش کی بھرپور عکاسی مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں، تاہم اس بار تعریف کے بجائے انہیں سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا مزید پڑھیں

سائیکو

فلم ”سائیکو”عید الاضحی پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی

لاہور/ٹورنٹو (شوبز ڈیسک)فلم ”سائیکو” عید الاضحی پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم اسٹار شان شاہد نے فلم سائیکو میں اداکاری کے ساتھ ساتھ ہدایت کاری کے جوہر بھی دکھائے ہیں۔ڈائریکٹر و اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

رنبیر کپور

رنبیر کپور کی فوٹو گرافرز پر غصہ ہونے کی ویڈیو وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر کپور کو ایک وائرل ویڈیو میںفوٹو گرافرز پر ناراضی کا اظہار کرتے دیکھا گیا ہے۔رنبیر کپور حال ہی میں اہلیہ عالیہ بھٹ کے ہمراہ دادی کی شادی کی خصوصی اسکریننگ میں شریک ہوئے مزید پڑھیں

نعمان مسعود

نعمان مسعود کی شہباز شریف اور مریم نواز سے اہم اپیل

لاہور (شوبز رپورٹر) معروف اداکار نعمان مسعود نے حکومت سے ایک اہم اپیل کر دی۔نعمان مسعود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے حکومت کی کفایت شعاری پالیسی مزید پڑھیں

نمرہ شاہد

صبا قمر پاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں،نمرہ شاہد

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ نمرہ شاہدنے کہاہے کہ مجھے لگتا ہے جس طرح صباقمر معیاری کام کررہی ہیں اس طرح کا کام شاید ہی کوئی کرسکتا ہے،وہ پاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں دنیا بھر میں ریلیز ہونے مزید پڑھیں