اسد قیصر

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات، 6 رکنی کمیٹی تشکیل‘ سربراہی اسد قیصر کریں گے

پشاور (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اندرونی اختلافات اختلافات شدت اختیار کرگئے۔پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے اختلافات کے خاتمے کیلئے سابق اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی مزید پڑھیں

اسد عمر

آئی ایم ایف نے کبھی نہیں کہا بڑے جاگیردار،سرمایہ دار اور تاجر سے ٹیکس نہ لو،اسد عمر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کبھی یہ نہیں کہا کہ بڑے جاگیردار، بڑے سرمایہ دار اور تاجر سے ٹیکس نہ لو، اسی طرح بجلی چوری، اسمگلنگ اور غیر دستاویزی معیشت مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سب متحد ہیں، بیرسٹر گوہر

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا یا پارٹی کے اندر کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سب بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں متحد ہیں۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا بچوں کی کردار سازی میں والدین کی قربانیوں کو خراجِ تحسین

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بچوں کی پرورش اور کردار سازی میں والدین کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔والدین کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے تمام والدین کو مزید پڑھیں

سرکاری حج

حج سے واپسی کا آ غا ز ،سعودی ائیرلائن کی پرواز سے 370 حجاج کرام اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حج 2026 کی ادائیگی کے بعد پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ہو گیا، سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس وی 5724 کے ذریعے 370 حجاج کرام پیر کو اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا

پی ٹی آئی دور میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا‘گورنر خیبرپختونخوا

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں نادرا آفس کی نئی عمارت مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

فاروق ستار فرسودہ اسکرپٹ کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے‘ سعدیہ جاوید

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ فاروق ستار فرسودہ اسکرپٹ کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے۔فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے سعدیہ جاوید نے کہا کہ فاروق مزید پڑھیں

احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی صدارت سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی صدارت سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس(کل) پیر کو ہوگا، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے ترقیاتی بجت کی منظوری دی جائےگی۔ اجلاس میں وفاقی وزارتوں اور صوبوں مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا

وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک ہوگئے

پشاور (نیوز ڈیسک) وزیرِ اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی ناراض ایم پی ایز کو منانے کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔سہیل آفریدی گزشتہ رات گئے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) آئندہ مالی سال پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کاحجم 15.1ٹریلین سے بڑھاکر 15.5ٹریلین تک رکھنے کی تجویزہے،رواں سال کا ٹیکس ہدف مزیدکم کرکے مزید پڑھیں