عاصم افتخار

سوڈان میں شہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت، تشدد کا فوری خاتمہ اور بلا رکاوٹ انسانی امداد فراہم کی جائے ،پاکستان کا مطالبہ

نیویارک(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے آر ایس ایف کی جانب سے سوڈان میں شہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملک میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ انسانی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ یہ مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز

سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں،فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں خفیہ معلومات پر کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے8 دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا اور اسلحہ، گولہ بارود، دیسی ساختہ بارودی مواد(آئی ای ڈیز)اور موٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے، آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین میں شرکت متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے، جہاں انکی ایرانی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین میں شرکت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دور ایران کے انتظامات کو حتمی شکل مزید پڑھیں

سعدرفیق

کراچی طرز پر بلدیاتی الیکشن کروانے سے بہتر انتخابات نہ کروانا ہوگا،سعدرفیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا بلدیاتی انتخابات تک مطالبہ درست ہے لیکن کراچی بلدیاتی انتخابات کی طرز پر الیکشن کروانے سے بہتر انتخابات نہ کروانا ہوگا۔ بلاول مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ

پنجاب بجٹ منظور ہوگا یا نہیں؟ اپوزیشن کا بجٹ کو غیرقانونی قرار دے کر عدالت جانے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بجٹ منظور ہوگا یا نہیں؟ نیا تنازع کھڑا ہوگیا، اپوزیشن نے بجٹ کو غیرقانونی قرار دے کر عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق پنجاب بجٹ منظور ہوگا یا نہیں؟ نیا تنازع کھڑا ہوگیا اور مزید پڑھیں

خواجہ اظہار

پارٹی چیئرمین شپ کے لئے میں بھی کاغذات جمع کرواﺅں گا، خواجہ اظہار

کراچی(نیوز ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین شپ کے جب بھی الیکشن ہوں گے میں بھی کاغذات جمع کرواﺅں گا۔ ایک انٹرویو میں خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ پارٹی مزید پڑھیں

طلال چوہدری

محرم الحرام میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت مزید پڑھیں

مولانا طاہر اشرفی

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم نے ناصرف عالمی جنگ بندی کروائی بلکہ امت مسلمہ کو بھی متحد کیا، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہبازشریف نے ناصرف عالمی جنگ بندی کروائی بلکہ امت مسلمہ کو بھی متحد کیا۔ قومی پیغام امن کمیٹی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

مہاجرین کی نشستوں پر سیاست ہو رہی ہے، سیاست دان الیکشن کی وجہ سے قربانی دینے والی کی توہین کررہے ہیں‘ خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کچھ بھی کہہ سکتے ہیں یہ ان کا حق ہے اور میں انکی تنقید کو ویلکم کرتا ہوں لیکن میں اپنے نقطہ نظر پر قائم ہوں‘ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے9 جون کے احتجاج کا مقصد آزاد کشمیر میں انتخابات کو روکنا تھا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود سے متعلق تمام مطالبات مان لئے ہیں،کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے9 جون کے احتجاج کا مقصد آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں