عمر ایوب

عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دے گئی، کیسے اسلامی ملک میں رہ رہے ہیں ؟، عمر ایوب

راولپنڈی (مخبر نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دے گئی، ہم کیسے مملکت اسلامی پاکستان میں رہ رہے ہیں؟ جہاں بانی بانی پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بجلی کے نرخ کم کرنے پر صدر مسلم لیگ (ن )محمد نواز شریف ، وزیراعظم شہباز شریف کو خراجِ تحسین

لاہور (مخبر نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صدر مسلم لیگ (ن )محمد نواز شریف ، وزیراعظم شہباز شریف اور انکی ٹیم کو بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کے اعلان کے بعد اوسط فی یونٹ کمی کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور ( مخبر نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، ریلیف کے بعد اوسط فی یونٹ کمی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔گھریلو صارفین کے لئے فی یونٹ بجلی کی اوسط قیمت 38روپے 34پیسے تھی، مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

حکومت بہت جلد ٹیکسز میں بھی کمی لانے جارہی ہے ‘رانا تنویر حسین

مریدکے(مخبر نیوز) وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمت کم کرکے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا ہے اور دل جیت لئے ہیں ۔ ممتاز مذہبی سماجی شخصیت تنظیم مزید پڑھیں

افغان

پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری کی مدت میں توسیع کر دی

اسلام آباد(مخبر نیوز)پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کو اپنے ملک واپس جانے کے لیے دی گئی آخری تاریخ میں عید الفطر کی تعطیلات کے پیش نظر توسیع کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساںادارے نے ایک حکومتی عہدیدار کے حوالے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو جیل میں 6 کمروں پر مشتمل گھر ملا ہوا ہے، من پسند سہولیات مل رہی ہیں’ رانا تنویر حسین

شرقپور شریف/مریدکے(مخبر نیوز) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں 6 کمروں پر مشتمل گھر ملا ہوا ہے، من پسند سہولیات مل رہی ہیں، پی ٹی آئی والے بے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی تباہ کن زلزلے پر میانمار کے وزیر اعظم سے تعزیت

لاہور(مخبر نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سینئر جنرل من آنگ ہلینگ، چیئرمین سٹیٹ ایڈمنسٹریشن کونسل و وزیر اعظم میانمار سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور میانمار میں 28 مارچ 2025 کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے سب کو معاف کر نے کا کہہ دیا اور اسٹبلشمنٹ بھی رضامند ہے، علی امین گنڈا پور کا دعوی

اسلام آباد(مخبر نیوز )وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سب کو معاف کرنے کا کہہ دیا، اسٹیبلشمنٹ نے بھی رضامندی ظاہر کردی، عمران خان بات کرنے پر تیار، لیکن مزید پڑھیں

شیرعلی جنرل سیکرٹری

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی، عاطف خان کو اہم عہدہ مل گیا، صدر پشاور ریجن مقرر، ارباب شیرعلی جنرل سیکرٹری مقرر

پشاور(مخبر نیوز)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر عاطف خان کو صدر پشاور ریجن بنا دیا گیا۔تفصیل کے مطابق عاطف خان کے ساتھ ایم این اے ارباب شیرعلی جنرل سیکرٹری پشاور ریجن نامزد کیا مزید پڑھیں