' فیاض الحسن چوہان

مقتدر حلقوں کو نجم سیٹھی کے ملک دشمن بیانات کے خلاف ایکشن لینا چاہیے’ فیاض الحسن چوہان

لاہور( نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے نجم سیٹھی کے حالیہ ٹویٹ میں پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی تضحیک کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتوں کے ٹکڑوں مزید پڑھیں

حماد اظہر

تیل کے ذخائر تین ماہ سے کم ہو کے صرف سات دن کے رہ گئے’ حماد اظہر

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ مصدق ملک نے پہلے مہنگی ترین گیس ضرورت سے زیادہ خرید لی،اس کے بعد انہوں نے بروقت کچھ بھی نہ خریدا،ملک میںتیل مزید پڑھیں

ڈاکٹر مصدق ملک

جو ملک مہنگا تیل سستا بیچے گا تو حال سری لنکا والا بن جائے گا ،گیس کا سرکلر ڈیڈ ختم کر دیا گیا ‘ ڈاکٹر مصدق ملک

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ جو ملک مہنگا تیل سستا بیچے گا تو حال سری لنکا والا بن جائے گا ،گیس کا سرکلر ڈیڈ ختم کر دیا گیا ہے، حکومت نے فیصلہ مزید پڑھیں

جمشید چیمہ

مہنگائی کی شرح 38فیصد پر پہنچ ،نا اہلوں کا ٹولہ سبز باغ دکھانے سے باز نہیں آرہا ‘ جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 38فیصد پر پہنچ چکی ہے لیکن نا اہلوں کا ٹولہ عوا م کو سبز باغ دکھانے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

افغان حکومت کا دہشت گردی کو سنجیدہ نہ لینا باعث تشویش ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت کا اپنی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کے مسئلے کو سنجیدہ نہ لینا باعث تشویش ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ کالعدم مزید پڑھیں

محمد بلیغ الرحمن

گورنر پنجاب کا دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کراچی پولیس چیف آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے دوران شہید ہونے والے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر ہماری بہادر پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔انہوںنے مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

حکمران جعلی مقدمے کروا کے ہمیں خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں’چودھری پرویز الٰہی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شریفوں نے جھوٹے پرچوں کی سیاست نہیں چھوڑی ، ہمارے خلاف جعلی مقدمے کروا کے خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں۔سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی سے سابق ایم مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

کراچی پولیس پر حملہ بھارتی ایجنسی را کی کارروائیوں کا شاخسانہ لگتا ہے، گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی پولیس پرحملہ بھارتی ایجنسی را کی کارروائیوں کا شاخسانہ لگتا ہے۔گزشتہ روز کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشتگروں کے حملے میں مزید پڑھیں

و زیر اعظم شہباز شریف

عالمی برادری ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرے ،وزیراعظم کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری آگے بڑھے اور ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے جہاں تک ممکن ہو اپنا حصہ ڈالے، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کے ساتھ ہے، مزید پڑھیں