و زیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کاننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل کا نوٹس ،واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم نے تھانہ ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے تھانہ ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل کا مزید پڑھیں

سراج الحق

معاشی تباہی ،بدامنی کے ہوتے ہوئے عوام کا اداروں پر سے اعتماد اٹھ جانا خطرناک بات ہے ‘سراج الحق

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ معاشی تباہی اور بدامنی کے ہوتے ہوئے ملک کے لیے سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ عوام کا اداروں پر اعتماد اٹھ گیا، عدالتیں ہوں یا احتساب کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

باب پاکستان کا منصوبہ بیس سے پچیس سال کی تاخیر کا شکار نہیں ہوا ،قومی خزانے سے 110کروڑ بھی دفن ہو چکے ہیں’ شہباز شریف

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ باب پاکستان کا منصوبہ صرف بیس سے پچیس سال کی غیر معمولی تاخیر کا شکار نہیں ہوا بلکہ قومی خزانے سے 110کروڑ روپے اس منصوبے میں دفن ہو چکے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد کے این اے 62سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)این اے 62راولپنڈی کے ریٹرننگ افسر نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمدکے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این اے 62راولپنڈی کے ریٹرننگ افسر نے عوامی مسلم لیگ مزید پڑھیں

مصطفی کمال

ضمنی الیکشن کیلئے مصطفی کمال کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256میں ضمنی الیکشن کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے امیدوار مصطفی کمال کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔ ان کے علاوہ این اے 256میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی مزید پڑھیں

اسد قیصر

لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کے ساتھ انصاف کیا، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کے ساتھ انصاف کیا۔ایک بیان میں سابق سپیکر اسد قیصر نے کہاکہ مزید پڑھیں

خرم دستگیر

آئی ایم ایف کے جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ عمران خان نے کیا تھا، خرم دستگیر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ معاہدہ عمران خان نے اپریل 2019 میں کیا تھا۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاکہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

مولانا اسعد محمود

مدارس اسلام اورپاکستان کے قلعے ہیں ، ہم مدارس دینیہ کا تحفظ کریں گے ، مولانا اسعد محمود

ملتان (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمودنے کہا ہے کہ مدارس اسلام اورپاکستان کے قلعے ہیں ، ہم مدارس دینیہ کا تحفظ کریں گے اور وطن عزیز پاکستان کی بھی حفاظت کریں گے ۔جامعہ قاسم العلوم کے سالانہ اجتماع مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ڈی ایم اپنی حکومت کیلیے معاشی ایمرجنسی چاہتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کودوام دینے کے لیے معاشی ایمرجنسی لگانے کی گفتگو ہو رہی ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

پی ٹی آئی کی وفاق میں چار سال اور خیبرپختونخوا میں 10 سال حکومت کے دوران صرف تباہی ہوئی ہے، مریم اور نگزیب

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی وفاق میں چار سال اور خیبرپختونخوا میں 10 سال حکومت کے دوران صرف تباہی ہوئی ہے اور اس کی طویل داستان ہے، آئی مزید پڑھیں