بولا احمد ٹینیبو

نائیجیریا صدارت انتخابات،بولا احمد ٹینیبو کو برتری حاصل

ابوجہ(نمائندہ خصوصی)نائیجیریا میں گزشتہ دنوں ہوئے صدارتی انتخابات کے جزوی نتائج کے تحت ، برسراقتدار متحدہ ترقی پسند پارٹی کے امیدوار اور لاگوس کے سابقہ گورنر بولا احمد ٹینوبو کو برتری حاصل ہو گئی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان عقیم لاسیسی کے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل کا یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے سے انکار

یروشلم(نمائندہ خصوصی)اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی،بنیامین نیتان یاہو نے ٹویٹر پیج سے اردن کے مزید پڑھیں

،پیوٹن

مغرب روس کو کمزور اور تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ،پیوٹن

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے مغرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس کو تقسیم کرنے اور وسیع ملک کو کمزور چھوٹی ریاستوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔غیر ملکیمیڈیا رپورٹس کے مطابق روسی مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

روسی صدر پیوٹن کو کون قتل کرے گا، یوکرائنی صدر کا بڑا دعوی سامنے آگیا

کیف(نمائندہ خصوصی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے ایک دستاویزی فلم میں بات کرتے ہوئیکہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ایک دن ان کے قریبی ساتھی ہی قتل کر یں گے۔ائیر نامی دستاویزی فلم کو یوکرین پر روسی حملے کے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل چائنا

چین، ڈیجیٹل چائنا کی تعمیر کی جامع منصوبہ بندی کا اجرا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حالیہ دنوں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ریاستی کونسل نے ڈیجیٹل چائنا کی تعمیر کی جامع منصوبہ بندی جاری کی جس میں ڈیجیٹل معیشت اور حقیقی معیشت کو مربوط کرنے اور پیداوار ، زندگی اور حکمرانی کے مزید پڑھیں

سال غربت

چین، سنکیانگ میں گزشتہ سال غربت سے نکلنے والے دس لاکھ ستاسی ہزار افراد برسر روزگار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی حکومت کی دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ 2022 میں سنکیانگ میں غربت سے نکلنے والے دس لاکھ ستاسی ہزار افراد کو مستحکم روزگار مزید پڑھیں

ساتویں کانفرنس

چین میں انٹرنیٹ کاپی رائٹ کے تحفظ اور ترقی کے حوالے سے ساتویں کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی نیشنل کاپی رائٹ ایڈمنسٹریشن اور صوبہ سی چوان کی عوامی حکومت کے اشتراک سے ملک میں انٹرنیٹ کاپی رائٹ کے تحفظ اور ترقی سے متعلق ساتویں کانفرنس صوبہ سی چوان کے شہر چھنگ دو میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ پارک جن

چین زیمبیا کے قرضوں کے مسئلے کے حل کے لئے تعمیری کردار ادا کرتا رہےگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ( نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے کہا ہے کہ چین ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کے مسئلے کو بہت اہمیت دیتا ہے اور ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ پارک جن

چین نے یوکرین کے معاملے میں ہمیشہ پرامن مذاکرات اور بات چیت کی حمایت کی ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) چین کی جانب سے روس کو اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے ایک سوال کے جواب میں پیر کے روز چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ پارک جن

چین کے اندورنی معاملہ تا ئیوان میں کوئی بھی مداخلت نہیں کر سکتا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نمائندہ خصوصی )جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ پارک جن نے حال ہی میں سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں تائیوان کا ذکر کیا جس کے حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منعقدہ مزید پڑھیں