کاکروچ جنتا پارٹی

کاکروچ جنتا پارٹی نااہل مودی سرکار کیلئے نیا سیاسی چیلنج بن کر ابھرنے لگی

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک )انتہا پسند بی جے پی اور مودی حکومت کے دور میں کروڑوں بیروزگار بھارتی نوجوان مایوسی کی تصویر بن کر رہ گئے۔مودی حکومت کی کارکردگی سے مایوس بھارتی نوجوان کاکروچ جنتا پارٹی کے پلیٹ فارم پر منظم مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم

ایران سے معاہدے کو کانگریس کے سامنے پیش کیا جائے،امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کا مطالبہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک ) ایران کے حوالے سے سخت موقف رکھنے والے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے اس کے مختلف فریقوں کی جانب سے کی جانے والی تشریحات پر مزید پڑھیں

ایرانی صدر

کسی طاقت کے سامنے نہیں جھکیں ،حکومت عوام کے کے سامنے جوابدہ ہے، کسی مخصوص گروہ کو نہیں، ایرانی صدر

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیاہے کہ حکومت ایرانی عوام کے جائز مطالبات کے سامنے جوابدہ ہے، عوام سے مراد پورا ایران ہے، کوئی مخصوص گروہ نہیں، کسی طاقت کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ ایرانی مزید پڑھیں

مارکوروبیو

مارکوروبیو کی صدر ٹرمپ کو ایران سے معاہدے کے اعلان پر مبارکباد

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز ) امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے متعلق مبینہ معاہدے کے اعلان پر مبارکباد دی ہے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

امریکا ایران

عالمی برادری کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کی ثالثی پر تعریف،خطے اور عالمی سطح پر استحکام کی جانب اہم قدم قرار

نیویارک،لندن،دوحہ ، تیونسیا،انقرہ،ٹوکیو،ویلنگٹن،پیرس،سڈنی،برسلز (انٹرنیشنل نیوز )عالمی برادری نے ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ طے پانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف کی ہے اور اسے خطے اور عالمی سطح پر استحکام کی جانب ایک اہم مزید پڑھیں

امریکا

امریکا سے معاہدے کی مخالفت، ایران میں سیاسی قیادت کے خلاف احتجاجی مظاہرے

تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی دارالحکومت تہران میں وزارتِ خارجہ کے باہر مظاہرین نے امریکا کے ساتھ مجوزہ معاہدے اور اس کی بعض شقوں کے خلاف احتجاج کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے واشنگٹن کے ساتھ زیرِ غور مفاہمت کی مخالفت مزید پڑھیں

اسرائیلی کارروائیاں

اسرائیلی کارروائیاں جاری، جنوبی لبنان کے شہروں مرجعیون اور نبطیہ میں زوردار دھماکے

بیروت،تل ابیب(نیوز ڈیسک )ایران اور امریکہ کے مابین جنگ بندی معاہدے کی اطلاعات کے باوجود اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر مسماری کی کارروائی کے دوران جنوبی لبنان کے شہروں مرجعیون اور نبطیہ میں زوردار دھماکے سنے گئے مزید پڑھیں

طالبان رجیم

طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی عالمی سطح پر پھر تصدیق، روس کی جانب سے سکیورٹی الرٹ جاری

کابل(نیوز ڈیسک )افغانستان میں عالمی دہشتگرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہوں اورجدید ٹیکنالوجی تک رسائی پر روس کی جانب سے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا۔ روسی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر افغانستان میں عالمی اور علاقائی دہشتگردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

مودی

مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ شدت اختیار کر گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارت میں مودی کی ظالمانہ پالیسیوں نے ہنستے کھیلتے منی پور کو قبرستان میں تبدیل کر دیا ۔ بھارتی جریدہ دکن ہیرلڈ کے مطابق منی پور میں تین سال سے جاری لڑائی میں 260 سے زائد اموات مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ

بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ حادثے کاشکار،پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک )بھارتی فضائیہ کا ایک اورجنگی طیارہ حادثے کاشکارہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک مال بردار اور دفاعی لاجسٹک ٹرانسپورٹ طیارہ ریاست آسام میں دورانِ لینڈنگ حادثے مزید پڑھیں