جوہری تنصیبات

ایران کی جوہری تنصیبات کا معائنہ ضرور کیا جائے گا ، ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے ،ایران کا انکار

ویانا،تہران (انٹرنیشنل نیوز )ڈائریکٹر جنرل عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی ای اے ای )رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کا معائنہ آخرکار ضرور کیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق رافیل گروسی نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

بھارت

آزادکشمیر کی صورتحال، یہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے، خواجہ آصف کے بیان پر بھارت کا ردعمل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت نے آزادکشمیر کی صورتحال سے متعلق پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیانات پر تنقید کرتے ہوئے انھیں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب ہے، اسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، ٹرمپ کی بھتیجی کا دعوی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنے چچا ڈونلڈ ٹرمپ کی دن بدن بگڑتی صحت کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گرتی صحت نظر انداز نہیں کی جاسکتی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

چائنا انٹرنیشنل

بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کا آغاز، 676 چینی اور غیر ملکی ادارے شریک

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو پیر سے شروع ہو گئی، اس سال کی نمائش میں ڈیجیٹل و ذہین ٹیکنالوجی، جدید مینوفیکچرنگ، سبز زراعت، صحت مند طرزِ زندگی، خودکار گاڑیاں، صاف توانائی اور سپلائی مزید پڑھیں

امریکا

امریکا، منشیات اسمگلنگ میں ملوث کشتی پر حملہ، 2 افراد ہلاک

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی فوج نے کہا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث کشتی پر حملے میں 2 افراد ہلاک جب کہ 6 افراد سمندر میں پھنس گئے،بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف یہ مزید پڑھیں

سربراہ ایرانی مرکزی بینک

ایران آئندہ چند روز میں منجمد اثاثوں کا استعمال شروع کر دے گا، سربراہ ایرانی مرکزی بینک

تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک منجمد ایرانی اثاثوں کے استعمال کا عمل آئندہ چند روز میں بتدریج شروع ہو جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پیر کے روز اپنے بیان مزید پڑھیں

امریکا ایران ڈیل

امریکا ایران ڈیل ،مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی، امریکی اخبار

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان تقریباً 4 ماہ تک جاری رہنے والی جنگ اور اس کے خاتمے کے لیے طے پانے والے حالیہ معاہدے کے باوجود مشرقِ وسطیٰ کی مجموعی صورتِ حال میں کوئی بڑی تبدیلی رونما مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کا کل مستعفی ہونے کا امکان

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا کل ( پیرکو) مستعفی ہونے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیاکے مطابق امکان ہے کہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے استعفا دے دیں گے، کیئراسٹارمرنئے پارٹی لیڈر کے انتخاب کا روڈمیپ بھی دیں مزید پڑھیں

لبنان

اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، لبنان میں حملوں میں24گھنٹوں میں 50 سے زائد افراد جاں بحق

بیروت(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی تسلیم کرنے کے باوجود لبنان میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے،ان حملوں میں گزشتہ24گھنٹوں میں 50سے زائد افراد جاںبحق ہوگئے اس کے جواب میں حزب اللہ نے بھی صیہونی فوجی کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

جارجیا میلونی

ٹرمپ میری چھوڑیں، اپنی مقبولیت پر توجہ دیں،جارجیا میلونی

میلان(انٹرنیشنل ڈیسک ) اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میری مقبولیت میں آپ کی دوستی نے اضافہ نہیں کیا، میری مقبولیت کا دارو مدار اٹلی کے مفادات کے دفاع کے لیے میری صلاحیت مزید پڑھیں