اسلام آباد،کامسیٹس یونیورسٹی

کامسیٹس یونیورسٹی،پرچے میں غیر اخلاقی سوال پر لیکچرار فارغ، آئندہ ملازمت پر پابندی عائد

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر)کامسیٹس یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینئرنگ کے طلبہ کو انگریزی کمپوزیشن میں مضمون لکھنے کے لیے پریسی میں 2 بہن بھائیوں کو غیر فطری تعلق قائم کرنے اور اس کے متعلق اپنی سوچ کا اظہار 4 پیراگراف میں مزید پڑھیں

اسلام آباد،کامسیٹس یونیورسٹی

اسلام آباد،کامسیٹس یونیورسٹی کو غیر اخلاقی سوال پر نوٹس جاری

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر)کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں بیچلر آف انگریزی کے پرچے میں غیر اسلامی اور غیر اخلاقی سوال کا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے نوٹس لے لیا۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے یونیورسٹی کے ریکٹر کو ہدایت مزید پڑھیں

ہڑتال جاری

جامعہ کراچی،شعبہ نباتیات کے زیر اہتمام سیمینار22 فروری کوہوگا

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)شعبہ نباتیات جامعہ کراچی کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان: ”بائیوڈائیورسٹی : تحفظ،مسائل اور چیلنجز” کی افتتاحی تقریب بدھ 22 فروری 2023 ء کوصبح09:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقدہوگی۔شیخ الجامعہ مزید پڑھیں

ہڑتال جاری

جامعہ کراچی،ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 31 طلبہ شریک ہوئے،15 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

کارڈیالوجی ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا مسلسل جائزہ لیاجارہاہے’ ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور( ہیلتھ رپورٹر)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا۔اجلا س میں وزیراعلی پنجاب کے معاون ڈاکٹرفرقدعالمگیر،سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری سیدواجدعلی شاہ، ڈی جی ریسکیوایمرجنسی سروسزپنجاب ڈاکٹررضوان نصیر،ڈاکٹرزبیراکرم،پی آئی ٹی بی کی مزید پڑھیں

کورونا

ملک بھر میں کورونا وائرس کے17کیس رپورٹ ، بارہ مریضوں کی حالت تشویشنا ک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے17کیس رپورٹ ہوئے ، 12مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران3ہزار605کورونا مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ،37افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ، 11مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ملک میںکورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 37افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ، 11مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4ہزار مزید پڑھیں

ہڑتال جاری

انجمن اساتذہ نے جامعہ کراچی اور سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا، ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر)انجمن اساتزہ نے بھرتیوں کے حوالے سے سندھ حکومت اور جامعہ کراچی کا نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہوئے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے سیکرٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے سلیکشن بورڈ مزید پڑھیں