اظفر علی ناصر

بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت پر ہی معاشرے کی مضبوط عمارت کھڑی ہو سکتی ہے’اظفر علی ناصر

لاہور (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اوقاف و مذہبی امور بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے الحمرا ہال میں یونیک سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران سکول کے بچوں اور بچیوں نے رنگا مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

تعلیمی معاملات میں کسی قسم کا کوئی خلل برداشت نہیں کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنائ اللہ خان نے کہا ہے کہ تعلیمی معاملات میں کسی قسم کا کوئی خلل برداشت نہیں کیا جائے گا، قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ کہ درخواست پرشرپسند عناصر کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی طلبا وفد کا سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ

لاہور (تعلیم ڈیسک ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ کریمنالوجی کے طلبہ وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔وفد میں شعبہ کریمنالوجی کے اساتذہ اور40 طلبا و طالبات شامل تھے۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز توصیف صبیح گوندل اور ڈی ایس پی مزید پڑھیں

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم پشاور نے سکول لیڈرز کی ڈیوٹی سے متعلق نئی ہدایات جاری کر د یں

پشاور(تعلیم ڈیسک )محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم پشاور نے سکول لیڈرز کی ڈیوٹی سے متعلق نئی ہدایات جاری کر د ی ہیں اس سلسلے میں ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ سے جاری مراسلے کے مطابق سکول لیڈراساتذہ روزانہ کی بنیاد پر سب ڈویژنل ایجوکیشن مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی

قائداعظم یونیورسٹی دو طلبا تنظیموں میں تصادم کے باعث غیرمعینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک ) قائداعظم یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں میں تصادم کے باعث یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا .جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلبا و طالبات کو ہاسٹل فوری طور پر خالی مزید پڑھیں

ڈینگی مچھر

ڈینگی مچھر کی افزائش صرف صاف پانی میں نہیں بلکہ ہر طرح کے گدلے اور آلودہ پانی میں بھی ہو سکتی ہے،ڈاکٹر ثاقب منیر

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی):ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرفیصل آباد ڈاکٹرثاقب منیرنے کہا کہ موسم کی تبدیلی کے باعث مچھروں کی افزائش میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے اسلئے شہری انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کریں کیونکہ ڈینگی مچھر کی افزائش صرف صاف پانی میں مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے دوسر ے مرحلے کے داخلے کل یکم مارچ سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2023 کے دوسرے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ کل( یکم مارچ)سے شروع ہورہے ہیں۔ اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے پروگراموں مزید پڑھیں

کانووکیشن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کا دسواں کانووکیشن کل ہو گا

لاہور (نمائندہ خصوصی):یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کا دسواں جلسہ عطائے اسناد کل یکم مارچ 2023 بوقت صبح10:30 جامعہ کے مرکزی کیمپس ٹاﺅن شپ، لاہور میں منعقد ہو گا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (ستارہِ امتیاز) مزید پڑھیں

صدر مملکت

ذہنی صحت کے امراض کی روک تھام کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے امراض کی روک تھام اور علاج کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول وفاقی اور صوبائی حکومتوں، کمیونٹی اور میڈیکل پروفیشنلز کی مشترکہ کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور میں ری پرو ڈیزائن پر لیکچر کا اہتمام، طلبا کی کثیر تعداد شریک

لاہور(نمائندہ خصوصی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف پروڈکٹ اینڈ انڈسٹریل ڈیزائن نے ٹیٹرا پاک کے تعاون سے ری پرو ڈیزائن پر لیکچر کا اہتمام کیا۔ پی آئی ڈیپارٹمنٹ نے ادارے سے فارغ التحصیل طالب علم علی مقصود مزید پڑھیں