اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے دوسر ے مرحلے کے داخلے کل یکم مارچ سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2023 کے دوسرے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ کل( یکم مارچ)سے شروع ہورہے ہیں۔ اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے پروگراموں مزید پڑھیں

کانووکیشن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کا دسواں کانووکیشن کل ہو گا

لاہور (نمائندہ خصوصی):یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کا دسواں جلسہ عطائے اسناد کل یکم مارچ 2023 بوقت صبح10:30 جامعہ کے مرکزی کیمپس ٹاﺅن شپ، لاہور میں منعقد ہو گا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (ستارہِ امتیاز) مزید پڑھیں

صدر مملکت

ذہنی صحت کے امراض کی روک تھام کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے امراض کی روک تھام اور علاج کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول وفاقی اور صوبائی حکومتوں، کمیونٹی اور میڈیکل پروفیشنلز کی مشترکہ کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور میں ری پرو ڈیزائن پر لیکچر کا اہتمام، طلبا کی کثیر تعداد شریک

لاہور(نمائندہ خصوصی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف پروڈکٹ اینڈ انڈسٹریل ڈیزائن نے ٹیٹرا پاک کے تعاون سے ری پرو ڈیزائن پر لیکچر کا اہتمام کیا۔ پی آئی ڈیپارٹمنٹ نے ادارے سے فارغ التحصیل طالب علم علی مقصود مزید پڑھیں

برڈ فلو

کمبوڈیا میں برڈ فلو سے پہلی ہلاکت، عالمی ادارہ صحت نے تحقیقات شروع کر دیں

کمبوڈیا(نمائندہ خصوصی ) پرندوں میں پھیلنے والی بیماری، برڈ فلو اگرچہ اب کئی چھوٹے بڑے ممالک میں نوٹ کی گئی ہے لیکن کمبوڈیا میں اس سے پہلی ہلاکت ہوئی ہے جس نے عالمی ادارہ صحت سمیت دیگر تنظیموں کو تشویش مزید پڑھیں

امراضِ قلب

فاقہ مستی امراضِ قلب یا کینسر میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے، نئی تحقیق

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)ایک نئی تحقیق کے مطابق وقفے وقفے سے فاقے (انٹرمٹنٹ فاسٹنگ)امراضِ قلب یا کینسر کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں۔مائونٹ سینیائی کے محققین کی جانب سے چوہوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم مزید پڑھیں

پروفیسر محمد معین

جنرل ہسپتال کے پروفیسر محمد معین ایشین پیسیفک ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی ڈاکٹر

لاہور(زاہد انجم سے)معروف ملکی و بین الاقوامی شہرت کے حامل اور لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراض چشم کے سربراہ پروفیسر محمد معین کو ایشیائی ممالک میں نابینا پن کی روک تھام اور آنکھوں کے علاج معالجے و تحقیق کیلئے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا کا کم استعمال اپنے متعلق خیالات کو بہتر کرتا ہے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو نوجوان سوشل میڈیا کے استعمال میں نصف کمی لاتے ہیں ان کے اپنے جسم کے متعلق خیالات ایک مہینے کے اندر بہترہوجاتے ہیں۔دنیا بھر میں نوجوان روزانہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

ایک صحت مندمعاشرہ کیلئے ریسرچ پرخاص توجہ دینی ہوگی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور(نمائندہ خصوصی)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں پاکستان یوروگائناکولوجسٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیسری بائینیل ہائی برڈ کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرپرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرڈاکٹرفاروق افضل، پروفیسر امجد،پروفیسرشگفتہ طاہر،پروفیسرنازلی حمید،پروفیسرطیبہ وسیم،پروفیسرخرم مزید پڑھیں