ملزمان گرفتار

لاہور، کینٹ کچہری بخشی خانے سے فرار چاروں ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں کینٹ کچہری کے بخشی خانے سے فرار ہونے والے تمام 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان کے مطابق 2 روز قبل چاروں ملزمان بخشی خانے سے فرار ہو گئے تھے۔انہوں نے مزید پڑھیں

قتل

کبیروالا،رشتے کے تنازع پر ایم فل کی طالبہ کو کزن نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

کبیروالا(کرائم رپورٹر )کبیر والا کے علاقے سرائے سدھو کے موضع فرید پور میں فائرنگ کے واقعے میں 28 سالہ ایم فل کی طالبہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کا تعلق ہراج برادری سے تھا اور اسے رشتے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہو ر ہائیکورٹ، سرگودھا دربار قتل عام کیس میں چار مجرموں کی 20،20 بار سزائے موت برقرار

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے سرگودھا میں دربار کی گدی کے تنازع پر 20 افراد کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے چاروں مجرموں کی اپیلیں مسترد کرکے 20 بار مزید پڑھیں

ایف آئی اے

افغان شہریوں کےلئے جعلی دستاویزات کے الزام میں نادرا افسران سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ایف آئی اے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر ) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کےلئے غیر قانونی طور پر جعلی شناختی دستاویزات تیار کرنے میں مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم

کراچی، بانی ایم کیو ایم کیخلاف ریاست کیخلاف نعرے بازی کا مقدمہ دوبارہ کھل گیا

کراچی(کورٹ نیوز ) بانی ایم کیو ایم کے خلاف حکومت اور ریاست کے خلاف نعرے بازی کا مقدمہ دوبارہ کھول دیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں گرفتار پانچ ملزمان سید حمید پاشا، محمد تحسین، محمد عمر، مرزا وسیم اور آفاق مزید پڑھیں

ایف آئی اے

کرپٹو کرنسی کے ذریعے دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام ،ایف آئی اے کا خصوصی یونٹ قائم

اسلا م آباد(کرائم رپورٹر)وفاتی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے )نے کرپٹو کرنسی انویسٹی گیشن یونٹ قائم کر دیا۔ حکام کے مطابق کرپٹو کرنسی انویسٹی گیشن یونٹ ڈی جی ایف آئی اے کی خصوصی ہدایت پر قائم کیا گیا، خصوصی یونٹ کرپٹو مزید پڑھیں

سارہ شریف قتل

سارہ شریف قتل کیس، سوتیلی ماں کی انکوائری جیوری کے سامنے کرانے کی درخواست

لندن(کرائم رپورٹر ) 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانے والی سوتیلی ماں بینش بتول نے سارہ کی موت کی انکوائری جیوری کے سامنے کرانے کی درخواست کر دی۔برطانوی میڈیارپورٹس کے مطابق بینش بتول مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ، کے پی اراکین اسمبلی کی مراعات بارے قانون سے متعلق درخواست پر اعتراض ختم ،سماعت کےلئے مقررکرنے کا حکم

پشاور(کورٹ نیوز )پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کی مراعات سے متعلق قانون سے متعلق درخواست پر اعتراضات ختم کردیئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کی مراعات سے متعلق قانون سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست پر مزید پڑھیں

پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے کیپٹن کو شہید کرنیوالے ملزم کو چشم دید گواہوں نے شناخت کرلیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) پاکستان فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم کو شہید کرنے والے ملزم سعد عباسی کو چشم دید گواہوں نے شناخت کر لیا۔گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج مزید پڑھیں

عدالت

احتساب عدالت پشاور، سرکاری ادویات اسکینڈل میں گرفتار ڈاکٹر کی ضمانت کی درخواست خارج

پشاور(کورٹ نیوز) احتساب عدالت پشاور نے سرکاری ادویات اسکینڈل میں گرفتار ملزم ڈاکٹر محمد اسلام کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔احتساب جج محمد محمد ظفر نے دائر درخواست کی سماعت کی۔نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیے کہ ملزم محمد اسلام مزید پڑھیں