عبداللہ طاہر قتل کیس

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، ہنی ٹریپ میں ملوث ٹک ٹاکر کا نام لاریب ، سیالکوٹ کی رہائشی

لاہور(کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ہنی ٹریپ میں ملوث ٹک ٹاکر سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔ پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر کا نام لاریب ہے، سیالکوٹ کی رہائشی تھی، لاریب کی شادی عبداللہ طاہر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری ، سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں درخواست قابل سماعت نہیں، سندھ ہائیکورٹ کا13 سال بعد فیصلہ

کراچی(کورٹ نیوز ) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کے خلاف مبینہ جعلی ڈگری پر نااہلی کی درخواست کا فیصلہ 13 سال بعد سنا دیا۔عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی اور مزید پڑھیں

خواتین کی ہلاکت

لاہور، پولیس حراست میں خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوجمع کرادی گئی

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہورکے تھانہ ٹاﺅ ن شپ میں پولیس حراست میں دوخواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل کرلی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ کامران کرامت نے ضابطہ فوجداری 176 کے تحت دونوں خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل کرکے رپورٹ ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

میر رضا کیس

میر رضا کیس، معدے اور پھیپھڑوں سے اہم شواہد برآمد، 21 افراد زیرِ حراست

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی کے نوجوان میر رضا کی ہلاکت کے کیس میں تفتیش نے ایک بالکل نیا اور اہم رخ اختیار کر لیا ، جہاں تفتیشی اداروں کو مقتول کے جسمانی شواہد اور کیمیائی تجزیے سے انتہائی حساس معلومات حاصل مزید پڑھیں

عبداللہ طاہر قتل کیس

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مرکزی ملزمان افغانستان سے ملحقہ علاقے میں پہنچ گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث مرکزی شوٹرز سمیت 3 ملزمان افغانستان کے قریب سرحدی علاقے پہنچ گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق یہ انکشاف تحقیقات کے دوران ہواہے جس کے مطابق مرکزی شوٹرز سمیت تین ملزمان افغانستان مزید پڑھیں

لاہور پولیس

لاہور پولیس کی حراست میں جاں بحق دو خواتین پاکپتن میں سپردخاک،پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی

پاکپتن(کرائم رپورٹر) لاہور میں مبینہ طور پر پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والی دو خواتین کی میتیں پولیس کی نگرانی میں ان کے آبائی علاقے بستی غوث نگر، پاکپتن پہنچا دی گئیں، جہاں سکیورٹی کے پیشِ نظر پولیس کی مزید پڑھیں

سزا

لاہور، اٹارنی جنرل کے گھر پر چھاپا مارنے والے اہلکاروں کا ضمانت کےلئے عدالت سے رجوع

لاہور(کورٹ نیوز) اٹارنی جنرل پاکستان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ مارنے کے مقدمے میں نامزد دیگر پانچ ملزمان نے عبوری ضمانت کے لئے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے پانچوں ملزمان کو 12 اگست تک گرفتار کرنے سے مزید پڑھیں

میر رضا

کراچی، میر رضا کی قبر کشائی کیلئے تمام انتظامات مکمل، والد نے قبر کشائی سے روک دیا

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی قبرکشائی کےلئے تمام انتظامات مکملکرلئے گئے تاہم والد نے قبر کشائی سے روک دیا ۔پولیس کی ٹیم پی ای سی ایچ ایس قبرستان پہنچ گئی تاہم میر رضا کے والد نے مزید پڑھیں

آئی جی سندھ جاوید عالم

پولیس نے میر رضا کی موت کا پورا کیس ٹریس کرلیا ہے، آئی جی سندھ جاوید عالم

کراچی (کرائم رپورٹر )آئی جی سندھ جاوید عالم نے دعوی کیا ہے کہ پولیس نے نوجوان تاجر میر رضا کی موت کا پورا کیس ٹریس کرلیا ہے۔ایک بیان میں آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ بہت جلد پولیس پریس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کر دی۔ درخواست پر سماعت جسٹس مرزا وقاص رﺅف نے کی۔دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مقف اختیار کیا کہ مزید پڑھیں