پاکستان ایران

گوادر کیلیے بجلی فراہمی؛ پاکستان ایران کے ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ایران کے درمیان گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے 10 تا 13 مارچ مزید پڑھیں

عالمی بینک

موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان انتہائی خطرے میں ہے، ورلڈ بینک

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے انتہائی خطرے کا سامنا ہے جب کہ غربت کے خاتمے کے لیے اہم اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ عالمی بینک کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اپنے علاقائی ڈائریکٹر برائے سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم کا موٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو سستا پٹرول دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو رعایتی پٹرول کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کیا ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 10لاکھ افراد کو رمضان المبارک میں مفت آٹا فراہم کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مزید قرضے لینے کا فیصلہ

کراچی(کامرس ڈیسک) حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کے ملازمین کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دوسرے اخراجات پورے کرنے کے علاوہ پہلے سے لیے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مارچ سے مئی2023ء کے تین مہینوں مزید پڑھیں

آرامکو

سعودی کمپنی آرامکو کا ریکارڈ 161 ارب ڈالر منافع

ریاض(کامرس ڈیسک)سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو نے 2022 کے دوران میں 161.1 ارب ڈالر کا ریکارڈ سالانہ خالص منافع ظاہر کیا ہے جو توانائی کی قیمتوں اور فروخت میں اضافے اور مصفا مصنوعات کے مارجن میں بہتری کی وجہ مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

مہنگی بجلی صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ‘میاں خرم الیاس

لاہور ( کامرس ڈیسک) چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافوںسے صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت میں اضافہ سے اشیاء مہنگی اور ملک میں ہوشربا مہنگائی کا مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

حکومت اوسطاً یومیہ 37کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

کراچی(نمائندہ خصوصی) اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق موجودہ حکومت اوسطاً یومیہ 37کروڑ روپے کے قرضے لے رہی ہے جن میں سے مقامی ذرائع سے18کروڑ جبکہ بیرونی ذرائع سے اوسطاً یومیہ 19کروڑ روپے سے زائد کے قرضے لیے جارہے ہیں۔ مزید پڑھیں