برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے فی کلو کمی مارچ 13, 2023March 13, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 602روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 401روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading...