چارجنگ اسٹیشنز

وفاقی حکومت کاالیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی کنکشن قوانین میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)وفاقی حکومت نے الیکٹرک وہیکل (ای وی )چارجنگ اسٹیشنز کےلئے بجلی کنکشن کے قوانین میں اہم ترمیم کر دی ، جس کا مقصد ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے انفراسٹرکچر کو فروغ دینا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نئی پالیسی مزید پڑھیں

لاہور ویسٹ مینجمنٹ

عیدالاضحی، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کا بڑا پلان، افسروں سمیت ملازمین کی چھٹیاں بند

لاہور(کامرس رپورٹر)عیدالاضحی کے موقع پر لاہور میں صفائی اور آلائشوں کے بروقت اخراج کےلئے ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی نے بڑا آپریشنل پلان تیار کر لیا ۔ حکام کے مطابق عید کے دوران تقریبا 7 سے 8 لاکھ جانوروں کی قربانی کا مزید پڑھیں

بلیو پاسپورٹ

وزیراعظم نے 42 بڑے ٹیکس دینے والے افراد کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کی ہدایت پر ملک کے 42 بڑے ٹیکس دہندگان کو خصوصی سفیر کا درجہ دیتے ہوئے انہیں بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے مزید پڑھیں

سونے

سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے کا ہوگیا

کراچی(کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے کا ہوگیا مزید پڑھیں

خام تیل

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکا اورایران درمیان دوبارہ کشیدگی کی بازگشت کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔برینٹ خام تیل 111 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 107 ڈالر فی بیرل میں فروخت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کو860 ارب کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی پر تشویش کا اظہار

لاہور( نیوز ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ایم ایف کو 860 ارب کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی فشریزبرآمدات میں تاریخی اضافہ،سالانہ ہدف ڈیڑھ ماہ پہلے حاصل

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان کی فشریز برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برآمدات کا سالانہ ہدف مالی سال ختم ہونے سے ڈیڑھ ماہ پہلے ہی حاصل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فشریز مزید پڑھیں

وزیرِ زراعت پنجاب

وزیرِ زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی چینی وفد کو مقامی سطح پر زرعی مشینری بنانے کی پیشکش

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیرِ زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی سے چین کے وفد نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں سید عاشق حسین کرمانی نے چینی کمپنیوں کو پنجاب میں زرعی مشینری کی مینوفیکچرنگ کی پیشکش کرتے ہوئے مزید پڑھیں