پٹرول، ڈیزل

پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )پٹرولیم ڈویژن نے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر 80 روپے، ڈیزل پر 70 روپے 82 پیسے فی لیٹر لیوی برقرار ہے، جبکہ مٹی کے تیل پر بھی 20 روپے 36 پیسے لیوی برقرار رکھی گئی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے 3 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں