ایف بی آر

ایف بی آر کے فیلڈ دفاتر اتوار کے روز بھی کھلے رہے

لاہور(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے تمام فیلڈ دفاتر بشمول لارج ٹیکس پیئرز آفسز ، میڈیم ٹیکس پیئرز آفس ، کارپوریٹ ٹیکس آفسز اور ریجنل ٹیکس آفسز ڈیوٹیز و ٹیکسز کی وصولی کے لئے اتوار کے روز بھی کھلے رہے۔

ایف بی آر کے مطابق پیر 29 جون 2026 اور منگل 30 جون 2026 کو دفاتر دفتری اوقات کے بعد بھی کھلے رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں