وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے، آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین میں شرکت متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے، جہاں انکی ایرانی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین میں شرکت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دور ایران کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جبکہ اعلی سطحی وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورے کے دوران ایرانی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں