ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلام آباد پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ائیربیس پر لینڈ کیا۔نور خان ائیر بیس پر صدرآصف زردرای، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔

ایرانی صدر جس طیارے پر پاکستان آئے اس کا نام میناب ایران میں اسکول پر حملے میں شہید بچوں کے نام پر رکھا گیا ہے۔صدر مسعود پزشکیان نے روانگی سے قبل پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران معاہدے میں اسلام آباد کی کوششیں قابل ذکر تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں