خوشدل شاہ

صاحبزادہ فرحان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کوئی پوچھتا نہیں تھا، پی ایس ایل میں آئے پرفارم کیا ، قومی ٹیم میں آگئے ، خوشدل شاہ

لاہور(سپورٹس نیوز) قومی ٹیم کے آل راﺅر نڈر خوشدل شاہ نے کہا ہے کہ صاحبزادہ فرحان ڈومیسٹک میں پرفارم کررہے تھے تو کوئی ان کا نام نہیں لے رہا تھا۔

ایک انٹرویو میں خوشدل شاہ نے کہا کہ پہلے کہا جارہا تھا کہ صاحبزادہ فرحان ڈومیسٹک میں پرفارم کرکے ٹیم میں آئے ہیں تاہم وہ ڈومیسٹک میں چار، پانچ سال سے ٹاپ کررہے تھے تو کوئی بھی نام نہیں لے رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ فرحان جب پی ایس ایل میں آئے پرفارم کیا تو قومی ٹیم میں آگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں