گیس

عید قربان ، گھریلو صارفین کیلئے گیس شیڈول جاری

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )عید قربان کے لیے سوئی سدرن کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ آج (منگل ) رات 3 بجے سے صبح 10 تک گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ کل (منگل )دن کے باقی اوقات میں گیس شیڈول برقرار رہے گا، عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح ساڑھے 7 بجے سے رات 12 بجے تک گیس بحال رہے گی۔

عید کے تیسرے روز صبح ساڑھے 7 بجے سے رات 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں