برائلر گوشت

برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت383روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 16روپے کمی246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں