زکوة کٹوتی کے سلسلہ میں بینکس پیر کے روز بند رہیںگ مارچ 2, 2025March 2, 2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(مخبر نیوز) زکوة کٹوتی کیلئے ملک بھر میں بینکس دو رمضان المبارک بروز (پیر) کو بند رہیں گے۔ اعلامیے کے مطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین کے)دفتر میں حاضر ہوں گے۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…