برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے فروری 20, 2025February 20, 2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(مخبر نیوز) شہر میں پرچون سطح پرفی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید2روپے اضافے سے 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…