25 July, 2026
اہم خبریں
  • اسلام آباد یونائیٹڈنے پشاور زلمی کو6وکٹ سے باآسانی شکست دیدی
  • ملک میں پٹرول پر108 روپے 67 پیسے، ڈیزل پر96 روپے 86 پیسے ٹیکسز اور مارجنز وصول ہور ہے ہیں، رپورٹ
  • تحریک چلنے لگی ہے، اب ہم ڈی چوک نہیں بلکہ اڈیالہ جائیں گے، علیمہ خان
  • لاہور،سوئی گیس کی قلت،ایل پی جی کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں
  • خانپور،سبزیوں اور پھلوں کے دام آسمان کو چھو گئے، ٹماٹر کی قیمت 380 روپے فی کلو تک پہنچ گئی،
  • لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات، چوتھے ہفتے کا ججز روسٹر جاری
  • صفحہ اول
  • پاکستان کی خبریں
  • انٹرنیشنل خبریں
  • کاروبار کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • شوبزکی خبریں
  • صحت وتعلیم
  • صفحہ اول
  • پاکستان کی خبریں
  • انٹرنیشنل خبریں
  • کاروبار کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • شوبزکی خبریں
  • صحت وتعلیم

نمازوں کے اوقات

موسم کی صورتحال

More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

فروری 20, 2025February 20, 2025

لاہور(مخبر نیوز) شہر میں پرچون سطح پرفی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید2روپے اضافے سے 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

Copyright © 2023-2024, Mukhbar.com all rights reserved. Theme Designed by Siddique Meo Mob#03334456813