برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے کمی مارچ 15, 2023March 15, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ خصوصی )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے کمی سے579روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے386روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244وپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading...