برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ مارچ 6, 2023March 6, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 624روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت416روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…