برائلر گوشت کی قیمت میں مزید15روپے کلو اضافہ فروری 18, 2023February 18, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 270روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading...