برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کلو کمی فروری 13, 2023February 13, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے614روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے409روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading...