برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ فروری 9, 2023February 9, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے575روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9روپے اضافے سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت280روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…