پروفیسر فاروق افضل

میڈیکل کی معیاری تعلیم و تحقیق سے ادارے عالمی سطح پر مقام بناتے ہیں: پروفیسر فاروق افضل

لاہور، 06جون(نیوز ڈیسک)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے واضح کیا ہے کہ میڈیکل کی معیاری تعلیم، کلینیکل تحقیق کے فروغ اور مریض دوست پالیسیوں کی بدولت ہی طبی ادارے عالمی سطح پر اپنا نمایاں مقام بنا مزید پڑھیں