وزیراعظم شہبازشریف

پاک ترکیہ اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور نہایت امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کی نمایاں کامیابیا ں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات نے نمایاں کامیابیاں حاصل کرلیں۔وزیراعظم کی ٹاسک فورس کے تحت اصلاحاتی عملدرآمد کمیٹی دسمبر2024 میں قائم کی گئی تھی، اصلاحاتی عملدرآمد کمیٹی میں وزارتِ دفاع، بحری اور لاجسٹکس شعبوں مزید پڑھیں

مولانا طاہر اشرفی

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم نے ناصرف عالمی جنگ بندی کروائی بلکہ امت مسلمہ کو بھی متحد کیا، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہبازشریف نے ناصرف عالمی جنگ بندی کروائی بلکہ امت مسلمہ کو بھی متحد کیا۔ قومی پیغام امن کمیٹی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

فیلڈ مارشل و وزیرِاعظم کی قیادت میں پاکستان کا عالمی وقار بلند ہوا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم کی قیادت میں پاکستان کا عالمی وقار بلند ہوا۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو مطالبات پیش کردئیے، کمیٹی بنا نے ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم شہبازشریف کو اپنے مطالبات پیش کرد ئیے جس پر وزیر اعظم نے کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی اسلام آباد میں ملاقات مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی ،بلاول بھٹوجلد عوامی مینڈیٹ کے ذریعے ملک کے وزیراعظم ہوں گے،سردارسلیم حیدر

لاہور(نیوز ڈیسک )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کی ہے اور یہ سفر آئندہ بھی جاری رہے گا، پارٹی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

خطے میں کشیدگی کے خاتمے کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے امن کےلئے ناقابل فراموش کردار ادا کیا،محسن نقوی

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ آمد ہوئی جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

تیسرا بجٹ پیش کرنا میرے لئے اعزاز ، بجٹ تیاری میں تعاون پر وزیراعظم اور بلاول بھٹو کا مشکور ہوں،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے موقع پر کہا کہ اس ایوان کے سامنے بجٹ پیش کرنا میرے لیے اعزاز ہے، میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، تیسرا بجٹ مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایرانی سپریم لیڈر کے لیے وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا

تہران(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی سپریم لیڈر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام لے کر تہران پہنچے اور عباس عراقچی کے حوالے کردیا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایران پہنچے اور وزیرِ مزید پڑھیں

سولر

خصوصی سولر اسکیم ! حکومت نے فلیٹوں میں رہنے والوں کی بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہروں میں فلیٹوں میں رہنے والے شہریوں کے لئے خصوصی سولر اسکیم کی تیاری کی جارہی ہے ، جس کے تحت مالکان اپنے گاں میں سولر لگا کر شہر کے فلیٹ میں سولر کریڈٹ لے سکیں گے۔ مزید پڑھیں