مصطفی زاہد

سلمان خان لاہور آئیں تو شہر میں عام تعطیل کرنا پڑے گی‘ مصطفی زاہد

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف گلوکار مصطفی زاہد نے بھارتی اداکار سلمان خان سے متعلق بیان دے کر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔انہوں نے مذاقاً کہا ہے کہ اگر سلمان خان کبھی لاہور آئے تو لاہور میں تو مزید پڑھیں

مبینہ مقابلہ

شیخوپورہ میں مبینہ مقابلہ، لاہور میں اہلکاروں کو قتل کرنیوالے 2 ملزم ہلاک، 4 زخمی

شیخوپورہ(کرائم رپورٹر)شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزم ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں پولیس پر فائرنگ کرنے والے ملزم ریحان بٹ سمیت دو ملزم مارے گئے، مزید پڑھیں

سبزیوں،پھلوں

سبزیوں،پھلوں کی سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں سبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کئے جاتے رہے ، کئی مقامات پر دکانداروں اور خریداروں کے درمیان قیمتوں کے معاملے پر بحث و مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

مشترکہ دفاعی معاہدہ عالم اسلام کے اتحاد اوراستحکام کی جانب تاریخی پیشرفت ہے’ اشرف بھٹی

لاہور(نیوز ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عالم اسلام کے اتحاد، استحکام اور باہمی اعتماد کی جانب ایک اہم مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقات، سیاسی امور، عوامی فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال

لاہور( نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے وہاڑی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں محمد یوسف کسیلہ، ملک نوشیر انجم لنگڑیال، میاں محمد ثاقب خورشید اور محمد نعیم اختر خان بھابھہ شامل تھے۔ ملاقات کے مزید پڑھیں

میگھا

پاک ،سعودیہ ، ترکیہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کی جانب اہم پیشرفت ہے’ میگھا

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور گلوکارہ میگھا نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکبا د دیتے ہوئے اسے مشترکہ سلامتی کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔اپنے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا صفائی نظام میں سخت مانیٹرنگ کا حکم، مزید بہتر بنانے کا ہدف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر میں مزید مؤثر بنانے کے لیے صفائی کے نظام میں بہتری، ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی اور فیلڈ مانیٹرنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی مزید پڑھیں

پاپ سنگر نازیہ حسن

برصغیر کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کی 26 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائے گی

لاہور(شوبز ڈیسک) برصغیر کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کی 26 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائے گی پرائیڈ آف پرفارمنس نازیہ حسن 13اگست 2000ء کو اس دنیا سے رخصت ہو گئی تھیں۔ نازیہ حسن 3اپریل 1965 ء کو کراچی میں پیدا مزید پڑھیں

چکن،مٹن اوربیف

لاہور، چکن،مٹن اوربیف کی سرکاری قیمت کے برعکس مہنگے داموں فروخت

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور میں دودھ ،دہی اورایل پی جی کے بعدچکن،مٹن اوربیف بھی سرکاری قیمت سے مہنگا فروخت ہونے لگا۔لاہور میں چکن کے سرکاری نرخ 473 روپے فی کلومقررہیں لیکن مارکیٹ میں495روپے تک فروخت ہورہاہے۔مٹن کی سرکاری قیمت1600روپے مقررہے لیکن مارکیٹ مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کی امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے مزید پڑھیں