حسن مرتضی

آزاد کشمیر الیکشن میں ہمارے ساتھ دھاندلی کی گئی، ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی جاتی رہیں،حسن مرتضی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں ہمارے ساتھ دھاندلی کی گئی، ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی جاتی رہیں، الیکشن کمیشن وہاں پر الیکشن ایجنٹ کا کردار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کشمیر ی عوام گھروں سے نکلیں اور بذریعہ ووٹ کشمیرکا فیصلہ کریں،بلاول بھٹو کی اپیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری عوام سے اپیل کی کہ گھروں سے باہر نکلیں اور بذریعہ ووٹ کشمیر کا فیصلہ خود کریں۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ میرپور ڈویژن کے عوام کےلئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے: بلاول بھٹو

گلگت(نیوز ڈیسک)چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بھارت سندھ طاس معاہدے کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔گلگت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے، (آج)نومنتخب وزیراعلی گلگت بلتستان کی حلف برداری میں شرکت کریں گے

اسکر دو (نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسکردو پہنچ گئے، (آج)نومنتخب وزیراعلی گلگت بلتستان کی حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا استقبال پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین مزید پڑھیں

شیری رحمان

دنیا ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی منتظر ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ دنیا ایران اور امریکا کے درمیان متوقع مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی منتظر ہے۔ چیلنجز، خدشات اور رکاوٹوں کے باوجود پاکستان نے امن کی کوششوں مزید پڑھیں

نیر بخاری

جی بی میں پی پی کی برتری متنازعہ بنانے کیلئے نتائج میں تاخیر و تبدیلی کی جا رہی ہے، نیر بخاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے الیکشن کمیشن سے گلگت بلتستان کے تمام زیرِ التوا انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔نیر بخاری نے اپنے بیان میں الزام عائد مزید پڑھیں

منظور وسان

رشوت ستانی کے الزامات‘ منظور وسان نے سابق ایڈیشنل آئی جی غلام شبیر شیخ کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیرِ داخلہ منظور وسان نے سابق ایڈیشنل آئی جی غلام شبیر شیخ کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا اور فوری معافی کا مطالبہ کیا ہے۔یہ نوٹس مزید پڑھیں

سینیٹرسلیم مانڈوی والا

حکومت سندھ کا پنکی سے کوئی لینا دینا نہیں ،سینیٹرسلیم مانڈوی والا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کراچی سے گرفتار ہونےوالی مبینہ ڈرگز اسمگلر انمول عرف پنکی کے ذریعے پیپلز پارٹی پر دباﺅ ڈالنے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ کا مزید پڑھیں

شیری رحمان

پاکستان کی مسلسل سفارتی، دفاعی و سیاسی کامیابیوں نے بھارت کو بوکھلاہٹ کا شکار کردیا ،شیری رحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی آرمی چیف کے پاکستان مخالف بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلسل سفارتی، دفاعی اور سیاسی کامیابیوں نے بھارت کو بوکھلاہٹ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہر عورت کی آواز سنی جائے، قدر کی جائے اور احترام دیا جائے،بلاول بھٹو

کراچی (مخبر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر عورت کی آواز سنی جائے، قدر کی جائے اور احترام دیا جائے۔ یومِ خواتین پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں