امریکا

ٹرمپ، نیتن یاہو رابطہ، مختلف محاذوں پر ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماوں نے مختلف محاذوں پر رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقتور اتحادی نہیں، ایک چھوٹا سا ملک انڈیا بھی ہے،نیتن یاہو کی جے ڈی وینس کے بیان کی تردید

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقت ور اتحادی نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو ایک مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کیلئے جو ہوسکا کریں گے، نیتن یاہو

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران معاہدے کے ساتھ یا بغیر کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا،اسے ایٹمی ہتھیار کے حصول سے روکنے کےلئے جو ہوسکا کریں گے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق نیتن مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی وزیرِ اعظم کو پاگل قرار دینے اور اسرائیل حزب اللہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملہ کر دیا۔رپورٹس کے مطابق فضائی کارروائی اور گولہ باری مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ٹرمپ کی ایران سے ممکنہ ڈیل‘ نیتن یاہو کا تین دہائیوں پرانا بیانیہ اور سیاسی مستقبل خطرے میں پڑ گیا

تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک) جب رواں سال 28 فروری کو اسرائیلی اور امریکی جنگی طیاروں نے مل کر ایران پر بمباری کی، تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک دوسرے کے تاریخی فیصلوں مزید پڑھیں

نیتن یاہو

حزب اللہ کے پاس اسلحے کا ذخیرہ صرف 10 فیصد رہ گیا، نیتن یاہو

بیروت،تل ابیب(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں اس کی فورسز نے آپریشنز کے دوران تقریبا 1000 ایسی تنصیبات کو تباہ کیا ہے جنھیں اس نے دہشت گردوں کا انفراسٹرکچر قرار دیا۔ اسرائیلی فوج کی ترجمان مزید پڑھیں

جرمنی

نیتن یاہو کا ہنگری کا دورہ بین الاقوامی قانون کے لیے ایک انتہائی برا دن ہے،جرمنی

برلن (مخبر نیوز)جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے جنگی جرائم کی بنیاد پر بین الاقوامی فوجداری عدالت کو مطلوب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ ہنگری پر سخت تنقید کی ہے کہ نیتن یاہو نے فوجداری عدالت کی مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی طرف سے امداد روکنے پر غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا

غزہ(مخبر نیوز) اسرائیل نے غزہ میں امدادی ٹرکوں کا داخلہ روک دیا، جس سے جنگ بندی کے معاہدے پر نیا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ حماس نے مصر اور قطر سے ثالثی کی اپیل کی ہے تاکہ معاہدے کو برقرار مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ کا فلسطینیوں کیلئے امداد کی روانی یقینی بنانے کا مطالبہ

لندن(مخبر نیوز)برطانیہ نے فلسطینیوں کیلئے امداد کی روانی یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب بنجمن نیتن یاہو کو اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ جنگ بندی مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن، 9 فلسطینی شہید

غزہ (مخبر نیوز)غزہ میں حملے روکتے ہی اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، فائرنگ سے 9 فلسطینی شہیدہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے مزید پڑھیں