فرخ حبیب

ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو فرخ حبیب کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روک دیا ۔ہائیکورٹ میں فرخ حبیب کو ہراساں کرنے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، تعلیم کی فراہمی کو اپنی ترجیح بنانا ہوگا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سکولوں سے باہر بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، منتخب مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ کیلئے ہے، حکومت جان لے الیکشن کرواکر ہی جان چھوٹنی ہے’ پرویز الٰہی

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ اور انتخابات کے لیے ہے، حکومت جان لے الیکشن کرواکر ہی جان چھوٹنی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

اعلی عدلیہ کے دو ججوں کا مسلم لیگ (ن)کیلئے رویہ متعصبانہ ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے اعلی عدلیہ کے دو ججوں کا (ن)لیگ سے رویہ متعصبانہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں جج نواز اور شہباز شریف سے متعلق درجنوں مقدمات میں مخالفانہ فیصلے دے مزید پڑھیں

وزیراعظم

اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے رہائشیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں،وریراعظم

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدیات کی ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے رہائشیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں،اسلام آباد کے دیہی علاقوں کی ترقی پر حکومت 10 ارب روپے خرچ کرے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کو جیل بچو تحریک ور ملک کیخلاف سازش ہے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کو جیل بچو تحریک ور ملک کیخلاف سازش ہے ،جیل بھرو تحریک کا لیڈر پلستر باندھ کا زمان مزید پڑھیں

عمران خان

آزادی ،خوشحالی تب ممکن ہے جب ریاست آپکے بنیادی حقوق کی حفاظت کرے گی’عمران خان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی اور خوشحالی تب ممکن ہے جب ریاست آپ کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرے گی، جیل بھرو تحریک کا مقصد مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستان آئی ایم ایف کا پانچواں اور ایشیا کا پہلا مقروض ترین ملک ہے’شیخ رشید

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا استعفیٰ 85 رکنی کابینہ کے منہ پر طمانچہ ہے، استعفیٰ دینے کی دیر تھی کہ نیب کے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جیل بھرو تحریک حقیقی آزادی کی جدوجہد میں سنگ میل ثابت ہو گی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک حقیقی آزادی کی جدوجہد میں سنگ میل ثابت ہو گی، صرف پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اور کارکنان ہی نہیں عوام مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

آئین میں تمام آئینی عہدوں کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا گیا ہے ، سب کو پاسداری کرنی چاہیے’ قمر زمان کائرہ

لاہور( نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آئین میں تمام آئینی عہدوں کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا گیا ہے ، سب کو آئین کی پاسداری مزید پڑھیں