چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور ( مخبر نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔کمنٹری پینل میں وسیم اکرم، روی شاستری، سنیل گواسکر، ناصر حسین، این بشپ، این اسمتھ، ایرون فنچ اور میتھیو ہیڈن شامل مزید پڑھیں

لاہور بورڈ

لاہور بورڈ ،جعلی امیدواروں کی روک تھام کیلئے رول نمبر سلپس پر خصوصی کیو آر کوڈ لگا دیا گیا

لاہور(مخبر نیوز )لاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری کر دیں۔لاہور بورڈ نے امتحانات میں نقل روکنے کیلئے منفرد قدم اٹھایا ہے، جعلی امیدواروں کی روک تھام کیلئے پہلی مرتبہ رول نمبر سلپس پر خصوصی کیو آر مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرا فی

چیمپئنز ٹرا فی ، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور(مخبر نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لئے آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔14 رکنی دستے میں آسٹریلیا کے کوچز، کپتان سٹیو سمتھ اور سپورٹ سٹاف شامل ہیں، جو کولمبو سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ بعدازاں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پنجاب میں پی ٹی آئی کو متحرک کرنے کیلئے خصوصی ہدایات جاری

لاہور(مخبر نیوز )پنجاب میں پی ٹی آئی کو متحرک کرنے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردی گئیں۔ذارئع کے مطابق چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے صوبے میں کارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے انہوں مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

ویزہ مل گیا تو ضرور آﺅنگا‘ دلجیت دوسانجھ کا پاکستان آنے کا وعدہ

لاہور (مخبر نیوز) بھارت کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ نے ویزہ ملنے کی شرط پر پاکستان آنے کا وعدہ کر لیا۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عالمی شہرت یافتہ گلوکار دلجیت دوسانجھ کے انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہو رپورٹ سمیت طلب

لاہور(مخبر نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مینارپاکستان جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کی دائر درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو رپورٹ سمیت طلب کرلیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست پر مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ تصویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام

لاہور(مخبر نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ انشا آفریدی کے ہمراہ تصویر شیئرکرتے ہوئے بیگم کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری مزید پڑھیں

شہبازشریف

رمضان شوگر مل کرپشن کیس، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت پر فیصلہ محفوظ ،6 فروری کو سنایا جائے گا

لاہور(مخبر نیوز)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگرمل کرپشن کیس میں وزیر اعظم شہبازشریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں