پاکستان ، آسٹریلیا

پاکستان ، آسٹریلیا ونڈے سیریز کیلئے ٹکٹس کی فروخت شروع، قیمت 200 روپے مقرر

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے ٹکٹس فروخت کےلئے دستیاب ہیں ۔شائقین pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ خرید سکتے ہیں ۔ شائقین کی بڑی تعداد میں شرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹکٹوں مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا سینئر سکورر نجم السعید کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(سپورٹس نیوز)چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سینئر سکورر نجم السعید کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ جاری تعزیتی پیغا م میں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کو860 ارب کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی پر تشویش کا اظہار

لاہور( نیوز ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ایم ایف کو 860 ارب کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگے مزید پڑھیں

این سی اے

این سی اے وائٹ بال کیمپ، نیٹ سیشن، کھلاڑیوں کا بیٹنگ، بولنگ اسکلز پر کام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)وائٹ بال کیمپ میں کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں حصہ لیا اور بیٹنگ و بولنگ اسکلز پر کوچز کے ساتھ کام کیا۔ این سی اے لاہور میں وائٹ بال کیمپ میں کھلاڑیوں نے کوچز مزید پڑھیں

قیصر ثنا اللہ

رائٹر ،ڈائریکٹر ،پروڈیوسر قیصر ثنا اللہ کے ساہیوال میں ڈیرے

لاہور(شوبز نیوز) نامور رائٹر ،ڈائریکٹر وپروڈیوسر قیصر ثنا اللہ نے مہرین تھیٹر ساہیوال میں ڈیرے ڈال لئے ۔قیصر ثنا اللہ ان دنوں اسٹیج ڈرامہ ” سلام شاہ جی ” پیش کر رہے ہیں جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے مزید پڑھیں

ذوالقرنین حیدر

پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر ذوالقرنین حیدر کے اعزاز میں دعوتوں کا سلسلہ جاری

لاہور( شوبز ڈیسک) پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر ساتھیوں کی جانب سے سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کے اعزاز میں دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز دیرینہ دوست طلحہ وحید نے ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان،فاطمہ ثنا قیادت کرینگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا ۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاطمہ ثنا کی قیادت میں منیبہ علی، گل فیروزہ، عائشہ مزید پڑھیں

ہاکی لیگ

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کی تیاریاں عروج پر، قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں سینئر قومی ہاکی تربیتی کیمپ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، جہاں گرین شرٹس عالمی سطح کے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں ملک مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عوام دشمن اقدام، واپس لیا جائے’ جماعت اسلامی

لاہور (کامرس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو عوام دشمن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں نے مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام پر مزید پڑھیں