سہ فریقی ٹورنامنٹ

سہ فریقی ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ ٹیم 5 اور جنوبی افریقا 7 فروری کو پاکستان پہنچیں گی

لاہور(مخبر نیوز ) سہ ملکی ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ 5 فروری کو جبکہ جنوبی افریقی ٹیم 7 فروری کو لاہور پہنچے گی، سیریز کا آغاز 8 فروری کو پاکستان نیوزی لینڈ میچ سے ہوگا۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان مزید پڑھیں

نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کا اعلان

لاہور(مخبر نیوز)متحدہ عرب امارات میں حال ہی میں ازدواجی بندھن میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کیلیے تیار ہیں۔ نیلم منیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرکے سب سے پہلے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز ریفرنس،درخواستگزار کا شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ریفرنس فائل کرنے سے متعلق اظہار لاعلمی

لاہور(مخبر نیوز)رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کے دوران درخواستگزار نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ریفرنس فائل کرنے سے متعلق اظہار لاعلمی کر دیا۔ اینٹی کرپشن عدالت میں شہبازشریف اور حمزہ شہبازکیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی،درخواستگزار مزید پڑھیں

احمد شہزاد

گڈ لکنگ دِکھنے کا بہت نقصان ہوا، اس سے سینئر کھلاڑی جلن کا شکار ہوئے، احمد شہزاد

لاہور(مخبر نیوز ) قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اچھا دکھائی دینے کا انہیں خمیازہ بھگتنا پڑا کیونکہ اس سے سینئر اور سابق کھلاڑی حسد کا شکار ہوجاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نہم اور دہم جماعت

نہم اور دہم جماعت کے 2مضامین کا 50کی بجائے 100نمبروں کا امتحان لیا جائے گا

لاہور (مخبر نیوز) نیاتعلیمی سال،اسلامیات ،مطالعہ پاکستان کی100نمبروں کی نصابی کتب پبلش کر دی گئیں۔نہم جماعت میں اسلامیات کا 100نمبر کا امتحان لیا جائے گا جبکہ مطالعہ پاکستان کا 100نمبر کا امتحان میٹرک میں لیا جائے گا۔پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ مزید پڑھیں

' مسرت جمشید چیمہ

بشری بیگم کا واحد قصور عمران خان کے ساتھ مخلص ہونا ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( مخبر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اس وقت بشری بیگم کا واحد قصور عمران خان کے ساتھ مخلص ہونا ہے،پاکستان کی سیاست میں کبھی کسی گھریلو خاتون کے ساتھ ایسی مزید پڑھیں

جواد احمد

معروف گلوکار جواد احمد کے خلاف بجلی چوری سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج

لاہور (مخبر نیوز) معروف گلوکار جواد احمد کے خلاف ان کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر بجلی چوری کے معاملے پر نواب ٹاﺅن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ لیسکو حکام کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

شان مسعود

ٹیسٹ کرکٹ میں وقفے کی وجہ سے چیلنجز سامنے آتے ہیں، شان مسعود

لاہور(مخبر نیوز)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیسٹ مختلف کرکٹ ہے اور اس کی الگ ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ایک بیان میں شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ ہم ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں اور مزید پڑھیں

عثمان قادر

کرکٹ کے بہترمستقبل کیلئے کرکٹر عثمان قادرآسٹریلیا چلے گئے

لاہور(مخبر نیوز)کرکٹ کے بہترمستقبل کیلئے کرکٹرعثمان قادرآسٹریلیا چلے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹرعثمان قادر نےنیوساوتھ ویلزمیں رہائش اختیار کر لی،وہ ہاکسبری کلب کی جانب سےکھیل رہے ہیں،عثمان قادر نے گزشتہ برس اکتوبرمیں مایوس ہو کر پاکستان کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لی مزید پڑھیں