مسرت جمشید چیمہ

عمران خان پر کوئی کارروائی ہوئی تو وہی ذمہ دار ہوں گے جنہیں پہلے نامزد کیا گیا، قوم نے بروقت رد عمل دینا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو راستے سے ہٹانے کا مقصد پاکستان پر کاری ضرب لگانے کے مترادف ہے ،اگر عمران خان پر کوئی کارروائی ہوئی تو وہی مزید پڑھیں

'ڈاکٹر شاہد صد یق

عمران خان ہی حقیقی لیڈر ہے جسے جھکایا نہیں جا سکتا’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عمران خان ہی حقیقی لیڈر ہے جسکو جھکایا نہیں جا سکتا، عام انتخابا ت میں ہر طر ف بلا ہی بلا نظر مزید پڑھیں

عمران خان

27 فروری کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا،عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ 27 فروری کو مزید پڑھیں

عمران خان

اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس،عدالت کے مقام کی منتقلی کی عمران خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے عمران خان کی عدالت کے مقام کی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اقدام قتل کی دفعہ مزید پڑھیں

عمران خان

مافیا سے چھٹکارا کیلئے قوم خوف کے بت توڑ رہی ہے، عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا سے چھٹکارا کیلئے قوم خوف کے بت توڑ رہی ہے۔ اتوار چیئر مین پی ٹی آئی سے پارٹی کے لاہور سے مختلف ٹاؤنز کے عہدیداروں نے ملاقات کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی ہدایت پر جیل بھرو تحریک کا نارووال میں آغاز

نارووال(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر جیل بھرو تحریک کا نارووال میں آغاز ہو گیا ،ڈسٹرکٹ نارووال سے پہلی باضابطہ گرفتاری عمل میں آگئی،پی ٹی آئی امیدوار حلقہ پی پی 49 امجد خان کاکڑ نے ساتھیوں مزید پڑھیں

عمران خان

پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ ججز پرحملوں کا واحد مقصد الیکشن سے فرار ہے، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ کیس،بینکنگ کورٹ کا عمران خان کو 28 فروری کوپیش ہونیکا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 28 فروری کوپیش ہونیکا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ مزید پڑھیں

ایف آئی اے

عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کیلئے ایف آئی اے کی بینکنگ کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کے لیے بینکنگ کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔بینکنگ کورٹ میں دائر درخواست میں ایف آئی مزید پڑھیں

عمران خان

اچھی خبر ہے احمدربانی اور بھائی گوانتاناموبے میں 20برس کی قید کاٹنے کے بعد گھر واپس لوٹ رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ اچھی خبر ہے کہ احمدربانی اور انکے بھائی گوانتاناموبے میں 20برس کی قید کاٹنے کے بعد گھر واپس لوٹ رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں