شیخ رشید

عمران خان کی نااہلی یاگرفتاری جلتی پر پیٹرول کاکام کرے گی ‘شیخ رشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی یاگرفتاری جلتی پر پیٹرول کاکام کرے گی ۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کے لئے خود سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر تے ہوئے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سیاسی قیادت کو انتخابی جلسوں کے شیڈول مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں 9 مارچ کو پیشی کیلئے ایس او پیز جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مارچ کو پیشی کے لیے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکیورٹی اور دیگر ایس اوپیز کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد کے کمرہ مزید پڑھیں

بابر اعوان

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے،عمران خان پر اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو پیش کیا جائے،عدالت کا تفصیلی حکم جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی حکم جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہیں ،پاکستان میں قانون کی حکمرانی ضروری ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

عمران خان کے عدالت پیش ہونے پر لشکر کشی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے عدالت پیش ہونے پر لشکر کشی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، جوڈیشل کمپلیکس کا گیٹ اور کیمرے توڑنا مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔منگل کو اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج ظفر مزید پڑھیں

'محسن شاہ نواز رانجھا

عمران خان نے قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے ‘محسن شاہ نواز رانجھا

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان نے قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے ، الیکشن سے پہلے ترازو کے دونوں پلڑے برابر کریں ۔انہوںنے لاہور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی پیشی سے قبل سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اقدامِ قتل کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پیشی سے قبل سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری ایف مزید پڑھیں