آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) وزارت خزانہ حکام نے نئے بجٹ کو حتمی شکل دینے کےلئے تکنیکی مذاکرات میں آئی ایم ایف وفد کو ڈیٹا شیئرنگ کا آغازکردیا۔ نئے بجٹ میں 400 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکس اقدامات تجویز کئے جارہے مزید پڑھیں

ماہانہ بل

صارفین کے ماہانہ بل پر بتایا جائے گا اس ماہ کتنی سبسڈی دی گئی،ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پاور ڈویژن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صارفین کے ماہانہ بل پر بتایا جائے گا کہ اس ماہ کتنی سبسڈی دی گئی۔ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بجلی کے بل پر کیو آر مزید پڑھیں

نیپرا

کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری ا اعلامیے کے مطابق ڈسکوز نےکیلنڈر مزید پڑھیں

فضا علی

خواتین کی کمائی اور شوہر کی فرمانبرداری کی بات پر فضا علی کو تنقید کا سامنا

لاہور (مخبر نیوز) اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی کو خواتین کی جانب سے کمانے کے بعد شوہروں کی فرمانبرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر تنقید کا سامنا ہے۔فضا علی نے حال ہی میں اپنے رمضان شو میں مزید پڑھیں

ایکس

صارفین کو ایکس کے استعمال میں مشکلات، مسک کا بڑے سائبر حملے کا دعوی

واشنگٹن (مخبر نیوز )مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے دعوی کیا ہے کہ پیر کے روز ایکس کو بڑے پیمانے پر سائبر اٹیک کا نشانہ بنایا گیا جس سے کئی صارفین کو ویب سائٹ استعمال مزید پڑھیں

سولر پینلز

سولر پینلز صارفین کی نیٹ میٹرنگ،گرڈ بجلی صارفین پر 159 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا انکشاف

لاہور(مخبر نیوز)نیٹ میٹرنگ کے ذریعے چھتوں پر سولر پینلز لگانے والے صارفین نے بجلی کے گرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین پر 159 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا ہے جس کی وجہ سے ان کے ٹیرف میں فی یونٹ مزید پڑھیں

رنبیر کپور

رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کو مداح کی بدتمیزی سے بچالیا، انٹرنیٹ صارفین کا دلچسپ ردعمل

ممبئی (مخبر نیوز)بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور حال ہی میں فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچی۔ تقریب میں آمد پر فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا۔تاہم سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

عظمی حسن

معروف اداکارہ عظمی حسن نے اپنے والدین کی شادی کی یادگار تصاویر شیئر کردیں

کراچی (مخبر نیوز)معروف پاکستانی اداکارہ عظمی حسن نے اپنے والدین کی شادی کی یادگار تصاویر شیئر کردیں۔اداکارہ عظمی حسن نے اپنے والدین کی یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکانٹ مزید پڑھیں

کریڈٹ کارڈز

کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری وادائیگیوں میں 28.3فیصد اضافہ

لاہور( مخبر نیوز)کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری وادائیگیوں میں سالانہ بنیادوں پر28.3فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعدادوشمارکے مطابق جنوری میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ صارفین نے 141ارب روپے کی خریداری اورادائیگیاں کیں جوگزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں 28.3فیصدزیادہ مزید پڑھیں

شگفتہ اعجاز

شوہر کی وفات کے بعد ذہنی امراض کے ڈاکٹر سے مدد لینی پڑی‘ شگفتہ اعجاز

کراچی (ًمخبر نیوز) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے شوہر، فلم ساز یحییٰ صدیقی کے انتقال کے بعد اپنی ذہنی صحت اور پیش آنے والی مشکلات پر بات کی ہے۔اداکارہ نے اپنے شوہر کے انتقال کے 5 ماہ بعد یوٹیوب مزید پڑھیں