سومی علی

سلمان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے کالا ہرن کے پروڈیوسر کی حمایت کر دی

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے کالا ہرن کے پروڈیوسر کی حمایت کردی۔ سومی علی نے انسٹاگرام پر پروڈیوسر کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو پر تبصرہ کیا۔کالا ہرن کے مزید پڑھیں