عامر عرف تانبا

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ حملہ کیس کا اہم کردار عامر عرف تانبا انتقال کر گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر 2013 میں جیل میں ہونے والے حملے میں نامزد ملزم عامر سرفراز عرف عامر تانبا کا انتقال ہوگیا۔ عامر تانبا اس ہائی پروفائل کیس میں عدالت سے بری ہو چکا تھا، جس کے بعد مزید پڑھیں