ایران

ٹرمپ کے دعوے مسترد، آبنائے ہرمز میں ہمارا کنٹرول برقرار ہے، ایران

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس انتہائی اہم آبی گزرگاہ کا انتظام اور کنٹرول ایران کے ہاتھ میں ہے۔ ایرانی نیم سرکاری مزید پڑھیں

عینک والا جن

حفیظ طاہر کے عینک والا جن کے حقوقِ ملکیت کے دعوے بے بنیاد ہیں‘ فرحان خان

لاہور (شوبز ڈیسک)نئی اینیمیٹڈ فلم عینک والا جن کے ہدایت کار فرحان خان نے اصل ٹی وی سیریز کے تخلیق کار حفیظ طاہر کی جانب سے عائد کردہ حقوقِ ملکیت کے دعوے مسترد کر دیے۔انہوں نے حفیظ طاہر کے حقوقِ مزید پڑھیں

وزیراعظم

لاہور،شہباز شریف کے ہتکِ عزت دعوے کا کیس، وکیل کی درخواست پرکل دلائل طلب

لاہور(کورٹ نیوز)لاہور کی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے وکیل کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر دلائل طلب مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکہ کے متضاد دعوے

تہران، واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )آبنائے ہرمز اور خلیج عمان کے قریب ایک آئل ٹینکر پر ہوا ہے جس پر ایران اور امریکہ کے درمیان ایک بار پھر الزامات کا تبادلہ شروع ہو گیا ۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق مزید پڑھیں

طالبان رجیم

طالبان رجیم تقسیم کا شکار، طالبان کمانڈر قتل، امن وامان کے دعوے زمین بوس

کابل (انٹرنیشنل نیوز )افغان رجیم کے اندرونی خلفشار اور بگڑتی سکیورٹی صورتحال نے طالبان کے نام نہاد امن و استحکام کے بیانیے کی قلعی کھول دی۔افغان طالبان رجیم جہاں عوام کو تحفظ دینے میں ناکام رہی وہاں اہم افغان کمانڈرز مزید پڑھیں