جوز بٹلر

ٹی ٹوئنٹی کیریئر 14 ہزار 572 رنز،جوز بٹلر نے یونیورس باس کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن(سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر نے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔دی ہنڈریڈ میں مانچسٹر سپر جائنٹس اور لندن اسپرٹ کے درمیان لارڈز میں کھیلے گئے میچ کے دوران بٹلر مزید پڑھیں