مسا فر کوچ

مسا فر کوچ بلوچستان ،کے پی سرحد پر دانہ سر کے مقام پر گہری کھائی میں گرگئی، خواتین و بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق،کئی زخمی ہوگئے

کوئٹہ( نیوز ڈیسک )کوئٹہ سے پشاور جانےوالی مسافر کوچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت کم از کم 30 افراد جاں مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں

ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، جاںبحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، درجنوں زخمی

لاہور، کوئٹہ، پشاور(نیوز ڈیسک )ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، بارشوں اور سیلابی صورتحال سے کم از کم 14 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔سوات میں سیف اللہ جھیل میں کشتی ڈوب گئی جس سے مزید پڑھیں

مصدق ملک

بھارتی آبی جارحیت کی وجہ سے ہمارے 6 ہزار لوگ جاں بحق ہوچکے، اتنے لوگ جنگوں میں بھی نہیں مرتے، مصدق ملک

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہاہے کہ بھارت کی وجہ سے ہمارے 6 ہزار لوگ جاں بحق ہو چکے، اتنے لوگ جنگوں میں بھی نہیں مرتے،سدھ طاس معاہدہ دو ہمسایہ ملکوں کے درمیان تین مزید پڑھیں

لبنان

اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، لبنان میں حملوں میں24گھنٹوں میں 50 سے زائد افراد جاں بحق

بیروت(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی تسلیم کرنے کے باوجود لبنان میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے،ان حملوں میں گزشتہ24گھنٹوں میں 50سے زائد افراد جاںبحق ہوگئے اس کے جواب میں حزب اللہ نے بھی صیہونی فوجی کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

فضائی حملے

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے، خواتین و بچوں سمیت10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بیروت(انٹرنیشنل نیوز ) لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملوں میں خواتین و بچوں سمیت کم از کم 10 افراد جاں بحق اور متعددزخمی ہو گئے جبکہ حزب اللہ کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اسرائیلی فوج کا ریزرو مزید پڑھیں