ترکیہ اورشام

ترکیہ اورشام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی

انقرہ(نمائندہ خصوصی)ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک حکام نے تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں اب تک 44 ہزار افراد کے جاں مزید پڑھیں